Click it!
ارطغرل غازی کی اصل تاریخ - Information Hub

ارطغرل غازی کی تاریخ

ارطغرل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی ہیں ۔وہ گیارہ سو اٹھاسی عیسوی میں پیدا ہوئے تھے ارطغرل غازی سلمان شاہ کے بیٹے تھے جو کہ ایک قبیلے کے سردار تھے جس کا نام قائی قبیلہ تھا یہ قبیلہ فارس سے  ہجرت کرنے کے بعد سلجوک سلطنت کی سرحد پر آباد ہوا تھا
ارطغرل غازی کے تین بھائی تھے ۔جن کا نام دوندار گل دارمی اور صارم تھا ۔ ارطغرل غازی بچپن میں ہی اپنے تمام بھائیوں سے مختلف اور بہادر تھا ۔آپ کی والدہ کا نام حائمہ خاتون تھا ۔آپ کا قبیلہ پہلے وسطی ایشیا سے ایران آیا تھا اور پھر ایران سے اناطولیہ ۔اس دور میں منگول اپنے عروج پر تھے جن میں بڑے بڑے منگول بادشاہوں کا نام قابل ذکر ہے جن میں چنگیز خان کی اولاد بھی شامل ہے ۔منگولوں کے حملے سے بچنے کے لیے سلجوک سلطنت کی سرحد پر آباد ہوگئے سلجوقی سلطنت کی بنیاد الپ ارسلان نے رکھی تھی۔یہ ترکوں کی پہلی سلطنت تھی جس میں بڑے بارہ ترک قبائل بھی شامل ہیں ۔یہ 12 ترک قبائل سلطان علاؤالدین اعوغز خان کے زیر سایہ رہتے تھے۔ارتغل ہمیشہ ۔سلیمان شاہ کی پیروی کرتے تھے اور ایک فرشتہ صفت لیکن بہادر انسان تھے ۔ارطغرل غازی ہمیشہ اپنے بھائیوں سے مخالفت کرتے رہے کیونکہ وہ بہادری سے جان چھڑاتے تھے ۔سلیمان شاہ کے انتقال پر ارطغرل غازی قبیلے کا سردار بن گیا۔
بارہ سو بتیسویں میں ارطغرل غازی نے سلطان صلاح الدین ایوبی کے پوتے عزیز سے دوستی کی ۔وہیں پر اس کو سلطان علاؤالدین کی بھانجی حلیمہ سلطان سے شادی ہوئی ۔جس سے اس کی تین بیٹے ہوئے تھے جن میں سب سے نمایاں عثمان ہیں جس نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی تھی جو ارطغرل کو اپنا حقیقی رہنما مانتا تھا ۔ارطغرل غازی کے دوستوں میں بامسی نور گل الپ شامل ہیں جنہوں نے بڑے لمبے عرصے تک جنگ جاری رکھیں ۔۔ارطغرل غازی نے سب سے پہلے حلب کے قریب ایک عیسائیوں کے قلعہ پر فتح حاصل کی ۔ارطغرل غازی نے منگولوں کے ساتھ بہت جنگیں لڑی جن میں سے سب سے نمایاں طور پر اس نے ایک منگولوں کی اہم رہنما نویان کو شکست دی ۔جو کہ چنگیز خان کے بیٹے اوکتائ خان کا بہت خاص جنگجو تھا ۔منگولوں کو شکست دینے کے بعد ارتغل غازی اپنے قبیلے کو قسطنطنیہ کے قریب سو گوت میں لے گیا ۔سلطان علاء الدین کی موت کے بعد ارتغل غازی نے سلجوق بادشاہی کا سلطان بنا اور اس کی اولاد سلطان محمد فاتح تھا ۔جس نے چودہ سو تین قسطنطنیہ پر فتح حاصل کی ۔ارطغرل غازی کے بیٹے عثمان نے بہت سی فتوحات کیں جن کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ۔ایسے جنگجوؤں کی مثال دین اسلام میں بہت کم ملتی ہے لیکن ہمارے نوجوان نسل ان کو نہیں جانتے.

Please follow and like us:
error43
fb-share-icon378
Tweet 20
fb-share-icon890
One thought on “ارطغرل غازی کی اصل تاریخ”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You have successfully subscribed to the newsletter

There was an error while trying to send your request. Please try again.

Information Hub will use the information you provide on this form to be in touch with you and to provide updates and marketing.